غیر قانونی مقیم بھارتی شہری گرفتار

ویب ایڈیٹر:


کراچی میں سٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب حساس ادارے نے کارروائی کی اورغیرقانونی طور پرمقیم بھارتی شہری کو گرفتارکرلیا۔

گرفتار بھارتی شہری محمد اقبال 1995 میں نوے روز کے لیے کراچی آیا اور پھرواپس نہیں گیا،مدت گزرنے کے بعد ملزم نے پاکستانی شناختی کارڈ اورپاسپورٹ بھی بنوا لیا۔ 


خفیہ اطلاع پر حساس اداروں نے کارروائی کی اور محمد اقبال کو حراست میں لے لیا، بھارتی شہری کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ سماء

vote

german

father

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div