پیپلز پارٹی رہنماوں کا وزیراعظم سے پھر استعفے کا مطالبہ

QM PPP Leaders Montage 12-07

وزیراعظم فوری طور پر استعفیٰ دیں۔ جیالے لیڈروں نے بھی مطالبہ کر دیا۔ شیری رحمان کہتی ہیں نواز شریف کے پاس اقتدار میں رہنے کا اخلاقی اور قانونی جواز نہیں رہا۔ اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ جے آئی ٹی ارکان کو دلیرانہ کاوش پر سلام پیش کرتے ہیں۔ فرحت اللہ بابر کہتے ہیں کہ وفاقی حکومت معطل ہوچکی ہے۔

JIT report

aitzaz ahsan

ppp leaders

PM resignation

panama case

Sheri Rahman

Tabool ads will show in this div