اہم شخصیات سے ملاقات،وزیر داخلہ چوہدری نثار پیر کو کراچی آئینگے
ویب ایڈیٹر:
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کل کراچی کا دورہ کریں گے، جہاں گورنرسندھ اور وزیراعلیٰ سندھ سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ سے ڈی جی رینجرز ملاقات کریں گے اور سانحہ صفورا پر بریفنگ دیں گے، چوہدری نثار وزیراعلیٰ اور گورنرسندھ سمیت اسماعیلی برادری کے چیف سلطان الانہ سے بھی ملاقات کریں گے۔ سماء
burger
کو
سے
dharna
داخلہ
تبولا
Tabool ads will show in this div