خواہشات پر وزیراعظم استعفی نہیں دیں گے
مريم اورنگزيب نے کہا ہے کہ وزيراعظم پرپاکستان کےعوام کااعتماد ہے،40 سال پراني بات ياد نہ ہونے کا مطلب يہ نہيں کہ بندہ جھوٹ بول رہا ہے، خواہشات پر اور مطالبات پر وزيراعظم استعفيٰ نہيں ديں گے۔وزيراعظم کے استعفے پر ن ليگ ميں کوئي بات چيت نہيں ہوئي ۔ انہوں نے مزید کیا کہا کہ سنیئے