وزیراعظم نے سیاسی رفقاء کا اجلاس آج بلا لیا

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف نے اہم قومی امور پرمشاورت کے لیے سیاسی رفقاء کا اجلاس آج بلالیا۔

اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ کراچی میں سانحہ صفورہ گوٹھ کے بعد کی صورت حال پر بھی غور کیا جائے گا۔

مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم  انکوائری کمیشن کی پیشرفت پر غور اورپاک چائنا راہداری پر تحفظات دور کرنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کیلئے مشاورت بھی کی جائے گی ۔ سماء

eid

بلا

لیا

آج

اجلاس

Tabool ads will show in this div