کیاصدر مملکت سب جانتے تھےیایہ اتفاق تھا

Jul 12, 2017

MAMNOON ON PANAMA WITH TRNASCRIPT SOT 12-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/MAMNOON-ON-PANAMA-WITH-TRNASCRIPT-SOT-12-07.mp4"][/video]

صدرمملکت کوکیامعلوم تھا کہ وہ جو پیشگوئی کررہے ہیں وہ ایک سال بعد سچ ثابت ہوگی۔شاید صدر ممنون حسین کو خود بھی معلوم نہیں ہوگا کہ ایسا ہوجائے گا یا پھر انہیں سب کچھ معلوم تھاکہ  کون کون کرپشن میں بے نقاب ہوگا،کتنے بڑےنام ہوں گےاور کتنا عرصہ درکار ہوگا۔ انھوں نے اتنی پکی پیشگوئی کیسے کی تھی،آپ بھی سنیئے۔

JIT

Panama leaks

Tabool ads will show in this div