سیاسی ہنگامہ،عدم استحکام سےاسٹاک ایکسچینج میں مندی

Jul 12, 2017

Stock Exchange Kh 11-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Stock-Exchange-Kh-11-07.mp4"][/video]

کراچی / اسلام آباد : کاروباری ہفتے میں دوسرے روز بھی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد مندی کا رجحان جاری ہے، جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ سماء کے مطابق سیاسی ہنگامے کے منفی اثرات اسٹاک مارکیٹ پر پڑنے لگے۔ سیاسی عدم استحکام کے باعث آج بھی سرمایہ کاروں کے ، 190 ارب روپے ڈوب گئے، جب کہ دو روزہ مندی کے دوران سرمایہ کاروں کے 590 ارب ڈوب گئے۔ کراچی میں 100 انڈیکس 43500 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتا رہا، انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ آنے پر اسٹاک مارکیٹ کو دھچکہ لگا ہے۔ JIT ON STOCK MARKET KHI PKG 10-07 ALI دن کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 1051پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ ایک اندازے کے مطابق اسٹاک مارکیٹ آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ بروکرز کے مطابق سیاسی منجدھار میں اسٹاک مارکیٹ کے انویسٹرز کا سرمایہ ڈوبنے لگا۔

Pakistani stockbrokers watch the latest shear prices on a digital board during a trading session at the Karachi Stock Exchange (KSE) in Karachi on May 28, 2013. The benchmark KSE-100 index was 21266.43, with increase of 307.57 points in mid of the day's session. AFP PHOTO/ Rizwan TABASSUM

مارکیٹ ذرائع کے مطابق مختلف کمپنیوں کے شیئز کی کمی میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ سماء

JIT

Panama leaks

PSE

Tabool ads will show in this div