ملیر میں گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے بچی جاں بحق

Jul 11, 2017

CAR ACCIDENT KHI 12-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/CAR-ACCIDENT-KHI-12-07.mp4"][/video]

کراچی: شہر قائد کے علاقے ملیر کھوکھراپار میں ہائی روف نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں بچی جاں بحق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ملیر کھوکھراپار میں ہائی روف نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں بچی جاں بحق، جبکہ میاں، بیوی اور بچہ زخمی ہوگئے۔

حادثے کے بعد ہائی روف کا ڈرائیور فرار ہوگیا تھا جس پر مشتعل افراد نے گاڑٰی کو نذر آتش کر دیا۔

پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والی بچی کی عمر 4 سال تھی، زخمی ہونے والے میاں، بیوی اور بچے کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سما

car

KHOKARAPAR

Child Dead

Tabool ads will show in this div