نواز شریف عزت داؤ پر لگانے کے بجائے استعفیٰ دیدیں، مولا بخش چانڈیو

HYD MOLA BUKSH SOT 11-07

حیدر آباد : پیپلز پارٹی کے رہنماء مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وقت کا تقاضہ ہے نواز شریف عہدہ چھوڑ کر الیکشن کی تیاری کریں، حکومت کیلئے عزت داؤ پر نہ لگائی جائے۔

تسی جان چھڈو، تسی جاؤ، مولا بخش چانڈیو نے ہاتھ جوڑ لئے، حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر پی پی رہنماء بولے کہ وزیراعظم عہدہ چھوڑ کر الیکشن کی تیاری کریں، جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد ایک گھنٹہ بھی بیٹھنا توہین ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ وقت کا تقاضہ ہے کہ نواز شریف عہدہ چھوڑ دیں، حکومت کیلئے عزت داؤ پر نہ لگائیں۔ سماء

JIP

SHARIF FAMILY

go nawaz go

PSP

Panama

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div