گو نواز گو کی بس میں کون کون سوار ہے؟

Vir Go Nawaz Go Bus 11-07

گو نواز گو کا نعرہ تو بہت پرانا ہے ليکن اس مہم ميں ڈرائيور عمران خان اور  بس کے کنڈيکٹر شيخ رشيد اکيلے ہی تھے، اور کوئی پارٹی اس بس کی مسافر بننے کو تيار نہ تھی ليکن وقت کے ساتھ ساتھ اس کے مسافر بڑھتے ہی جارہے ہيں، ايم کيوايم، پی ایس پی، قومی وطن پارٹی، جماعت اسلامی سميت پيپلز پارٹی بھی اس بس کی مسافر بن چکی ہيں ديکھتے ہيں آگے چل کر کون راستے ميں اتر جاتا اور کون مزيد اس سفر کا حصہ بنتا ہے۔ خصوصی رپورٹ دیکھیں۔

JIP

SHARIF FAMILY

go nawaz go

PSP

Panama

Special Report

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div