پاکستان انڈر18اسنوکرعالمی چیمپیئن بن گیا

Jul 11, 2017

Snooker Champion Naseem Akhter Breaking Stills 11-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/SNOOKER-CHAMPION-NASIM-1800-PKG-11-07.mp4"][/video]

بیجنگ: پاکستان کےنسیم اختراٹھارہ سال سےکم عمرکےاسنوکرعالمی چیمپئن بن گئے۔فائنل میں نوجوان پاکستانی کیوئسٹ نےچینی مدمقابل کوتین کے مقابلے میں پانچ فریمزسےشکست دی۔ مقابلہ بیسٹ آف 9 فریمز پرمشتمل تھا۔

بیجنگ میں اسنوکرایونٹ کافائنل ہواتوابتدامیں دونوں نےہی خوب جوہردکھائے۔بیسٹ آف نائن فریمزپرمشتمل مقابلہ چھ فریمز کے اختتام پر تین تین سے برابرتھا۔پھرنسیم نےایسی پرفارمنس دی کہ اگلے دونوں فریمز بڑے مارجن سے اپنے نام کرلیئے۔ پانچ تین سےفتح انکےنام رہی۔

اس ایونٹ کی تاریخ میں پاکستان نےپہلی بارٹائٹل جیتاہے۔ سماء

Tabool ads will show in this div