خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

Oil and Gas

نیویارک : امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا تاہم بین الاقوامی مارکیٹ میں اس کی بڑھتی سپلائی کے باعث بہتری محدود رہی۔

رپورٹ کے مطابق نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 17 سینٹ (0.4 فیصد) بڑھ کر 44.40 ڈالر فی بیرل رہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برینٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 17 سینٹ (0.36 فیصد) اضافے کے ساتھ 46.88 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ اے پی پی

USA

Crud Oil

Tabool ads will show in this div