ٹمپرنگ کےالزام پرعدالت کوحقیقت بتاؤںگا،ظفرحجازی

Jul 11, 2017

MA ZAFAR HIJAZI SOT 11-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/MA-ZAFAR-HIJAZI-SOT-11-07-1.mp4"][/video]

اسلام آباد: چیئرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی نےکہاہےکہ میڈیا پر بات کرنا میرا ڈیکورم نہیں رہا، ٹمپرنگ کے الزام پرعدالت کوحقیقت بتاؤں گا۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ظفرحجازی نےکہاکہ ٹمپرنگ کے الزام پرعدالت کوحقیقت بتاؤں گا۔

ان سے جب صحافی نے سوال کیاکہ کیا آپ عدالت میں پیش ہوں گے؟ توانھوں نے جواب دیاکہ ان شاء اللہ عدالت میں جاؤں گا۔

ظفرحجازی نے مزید کہاکہ میں کبھی میڈیا پرنہیں آیا، یہ میرا ڈیکورم نہیں۔ ظفر حجازی  سے سوال کیاگیاکہ آپ پرغیر قانونی بھرتیوں کا بھی الزام ہے؟ صحافی کو انھوں نے جواب دیاکہ اللہ میاں رحم کرے۔ سماء

JIT

Zafar hijazi

Tabool ads will show in this div