بھارتی خفیہ ایجنسی کی کارروائیاں منظر عام پر لانے کا مطالبہ
ویب ایڈیٹر:
امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کی مذموم کارروائیاں منظرعام پر لانے کا مطالبہ کردیا۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ قوم کے سامنے حقائق لانے کیلئے کمیشن تشکیل دیا جائے۔
سراج الحق نے کرپٹ نظام اور سیاست دانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کراچی میں لاشیں گر رہی ہیں مگر کوئی قاتل نہیں پکڑا گیا۔
امیر جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا کی خواتین پرزور دیا کہ 30مئی کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے گھروں سے نکلیں۔ سماء
کی
vote
hsbc
fever
تبولا
Tabool ads will show in this div