عہد ساز رومانوی شاعر اور نغمہ نگار قتیل شفائی
کراچی : عشق کرنے، دوستی نبھانے، دشمنی پالنے اور دشمنی کو آخری حدوں تک اچھالنے میں، قتیل شفائی نے جو کام کیا، پوری دلجمعی سے کیا، معروف شاعر کی 16ویں برسی آج منائی جاری ہے۔