وزیر اعظم کا دورہ کراچی منسوخ

Nawaz Sharif

کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف نے آج بروز منگل کراچی کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے آج شہر قائد ميں ترقیاتی پیکج کا اعلان کرنا تھا لیکن اچانک دورہ کراچی منسوخ کردیا گیا۔ دورہ منسوخ ہونے سے کراچي پيکج کھٹائي ميں پڑگيا ہے۔

تاہم اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ وزیراعظم نواز شریف نے اچانک کراچی کا دورہ کیوں منسوخ کیا؟۔ سما

JIT

KARACHI VISIT

panama case

Development package

Tabool ads will show in this div