ماہرہ خان نے بیروت فلمی میلہ لوٹ لیا

DEWZwwkXgAMYEnO-768x1024

کراچی : پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو بیروت انٹرنیشنل ایوارڈ فیسٹیول میں 2 ایوارڈز سے نوازا گیا۔

بھارتی فلم نگری میں خوب شہرت حاصل کرنے کے بعد اب انہیں لبنان کے آٹھویں بیروت انٹرنیشنل ایوارڈ فیسٹیول کی تقریب میں خصوصی طور پر مدعو کیا گیا جہاں بین الاقوامی سطح پر شہرت پانے اور ان کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ایوارڈ سے نوازا گیا، اداکارہ کو خوبصورت لباس پہننے پر بھی ایک اور ایوارڈ سے نوازا گیا ۔

mahirah-khan-nicolas-jebran-the-biaf-2017 raees-actress-mahira-khan

ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیروت انٹرنیشنل فیسٹیول کی تقریب کی چند ایک تصاویر اور ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ایوارڈ حاصل کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ سماء

AWARD

ACTRESS

Tabool ads will show in this div