جاپان کا قدیم مقدس جزیرہ

NF ISLAND HERITAGE PKG 10-07

اقوام متحدہ نے جاپان کا قديم مقدس جزيرہ عالمي ورثہ قرار دے ديا۔

جاپان کا مقدس جزيرہ جہاں قديم روايات کا بسيرہ ہے، ديو مالائي کہانيوں کا ڈيرہ ہے، جزيرہ اوکينو شيما جہاں عورتوں کا داخلہ منع ہے۔

يہاں سترہويں صدي ميں اوکيستونامي عبادت گاہ تعميرہوئي۔۔۔ جہاں سمندر کے مسافروں کيلئے دعائيں ہوتي رہيں۔

يہاں ہزاروں نوادرات پائے جاتے ہيں، سال ميں صرف ايک دن دوسو افراد اس جزيرے ميں جاسکتے ہيں۔

روايات کے اس عجيب مسکن کويونيسکو نے عالمي ورثہ قراردے ديا ہے، تاکہ قديم جزيرے کے آثارضائع نہ ہوسکيں۔

UNITED NATION

Wired

Tabool ads will show in this div