سانحہ صفورا کی تحقیقات میں اہم پیش رفت
ویب ایڈیٹر
کراچی: حساس اداروں نے سانحہ صفورا کے گرفتار 4 ملزمان سے اسلحہ، گاڑی اور موٹر سائیکل برآمد کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق گرفتار 4 ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والی 4 موٹر سائیکلیں، کار، خون آلود کپڑے اورر اسلحہ سائلنسر بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔
برآمد ہونے والی موٹرسائیکلوں میں سے ایک موٹر سائیکل کا نمبر KGZ.9899 ہے جو کہ شاہد نذیر کے نام پر رجسٹرڈ ہے، موٹر سائیکل کے مالک کی تلاش جاری ہے۔
فارنزک رپورٹ کے مطابق برآمد ہونے والا اسلحہ واردات میں استعمال ہوا جبکہ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ سماء
میں
کی
dharna
تحقیقات
mccain
تبولا
Tabool ads will show in this div