Technology

یلغارویڈیوگیمزنےتہلکامچادیا

Jul 11, 2017

Video Game Yalghar Isb Pkg 09-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Video-Game-Yalghar-Isb-Pkg-09-07.mp4"][/video]

اسلام آباد: فورسزکےجوان زندگی خطرے میں ڈال کردہشت گردوں کامقابلہ کرتے ہیں۔مردانہ وار لڑتے ہوئے شرپسندوں کا صفایا کس طرح کیا جاتا ہے،اب آپ اپنے موبائل یا کمپیوٹر پراس نوعیت کا ویڈیوگیم کھيل سکتےہيں۔

فضا سے زمین تک،کھلے میدانوں سےپہاڑوں کے خفیہ غاروں تک،دہشتگردوں کو ان کی کمین گاہوں سے ڈھونڈ کرتاک تاک کر نشانہ بنائیے،

دہشتگردی کے خلاف نئی نسل کا جذبہ بڑھانے والی یہ اینڈرائیڈ ویڈیو گیم یلغارلانچ کردیاگیاہے۔

چھ ماہ کی قلیل مدت میں  بننے والی یہ گیم اسلام آباد کے نوجوانوں نے تیار کی ہےجس میں دہشتگردی کے خلاف برسر پیکار فورسز کی کامیابیوں کی عکاسی کی گئی ہے۔

گیم ڈویلپرز کا کہنا ہے کہ یہ گیم نوجوانوں تک اپنا پیغام موثرطریقے سے پہنچانے کا ذریعہ ہے۔

دہشتگردی کے فتنےسے ہماری فورسز تو نمٹ ہی رہی ہیں،ہم اس میں کیا کردار ادا کرسکتے ہیں،کھیل ہی کھیل میں یہ گیم نئی جنریشن کو مفید معلومات دے رہی ہے۔ سماء

yalghar

Tabool ads will show in this div