نوازشریف کسی کی بدنیتی سے نہیں جائےگا

Jul 09, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Saad-rafiq-Event-Speech-New-Lhr-09-07.mp4"][/video] Saad rafiq Event Speech Lhr 09-07  

لاہور: خواجہ سعد رفیق نےمخالفین کوکہاہےکہ نوازشریف تمہاری بدنیتی سے نہیں جائے گا۔

لاہور میں کارکنوں سے خواجہ سعد رفیق نےجوشیلاخطاب کیا۔ انھوں نے کہاکہ سازشیوں، نواز شریف تمہاری بدنیتی سے نہیں جائے گا۔ وزیر ریلوے کا مزیدکہناتھاکہ

وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے

جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے ۔

خواجہ سعد رفیق نےکارکنوں سے کہاکہ نہ انتشار ہوگا، نہ افراتفری مچے گی، نہ ہی جمہوریت ختم ہوگی۔ انھوں نے ایک اور شعر پڑھاکہ

اے صبح میرے دیس میں تو آکے رہے گی

روکیں تے تمہیں ضبط کے طلبگار کہاں تک  ۔ سماء

Saad Rafiq

Tabool ads will show in this div