کراچی میں ضمنی انتخاب،ووٹرزکےمختلف انداز

Jul 09, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/election-colour-khi-pkg-09-07-khurram-1.mp4"][/video] election colour khi pkg 09-07  khurram

کراچی: پی ایس ایک سو چودہ میں ضمنی الیکشن کےلیےپولنگ کےدوران مختلف انداز اپنانے والوں نے ووٹرز کا لہو گرمائے رکھا۔

پی ایس ایک سو چودہ میں پولنگ کے دوران مختلف کرداروں نے ماحول میں رنگ ڈالا۔جیالی بزرگ خاتون نے اپنے لیڈر کی دبنگ انداز میں تعریف کرکے داد سمیٹی۔ساڑھی والی خالہ بھی بڑی پُرجوش نظر آئیں۔

پچاسی سالہ بزرگ نے نئی نسل کوبتایا کہ ووٹ سے انصاف کی امید رکھو۔پیپلزپارٹی کے امیدوار سعید غنی کی بیٹیوں نے حريفوں کو چیلنج بھي دیا ۔ پی ایس ایک سو چودہ میں ضمنی انتخاب کی

پولنگ کے دوران بچوں اور بزرگوں کاعزم دیکھ کر ووٹرز کی جان میں جان آئی ۔ سماء

BY ELECTION

Tabool ads will show in this div