نتیجہ کھلے دل سے قبول کریں گے، شاہ محمود
تحریک انصاف کے نائب کپتان شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملتان کے حلقہ پی پی 196 میں ضمنی انتخاب کا جو بھی نتیجہ نکلے کھلے دل سے قبول کریں گے۔ شاہ محمود قریشی نے یہ بھی کہہ دیا کہ مخدوم جاوید ہاشمی سے ذاتی اختلاف نہیں ادب کا رشتہ قائم رکھنا چاہتا ہوں ۔آپ بھی سنیے
public
Injured
fia
تبولا
Tabool ads will show in this div