سعید غنی کو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال دیا گیا

Jul 09, 2017

SAEED GHANI OUT KHI 09-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/SAEED-GHANI-OUT-KHI-09-07-1.mp4"][/video]

کراچی : پی ایس 114 ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے، رینجرز حکام نے پیپلزپارٹی کے امیدوار سعید غنی کو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال دیا۔

کراچی کے حلقہ پی ایس 114 پر ضمنی انتخاب کی پولنگ کے خاتمے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، اس دوران پیپلزپارٹی کے رہنماء اور امیدوار سعید غنی کو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال دیا گیا۔

رینجرز حکام نے ووٹوں کی گنتی کے دوران غیر متعلقہ افراد کو اسٹیشنز سے باہر نکالا، اس موقع پر سعید غنی بھی وہاں موجود تھے، انہیں بھی باہر جانے کی ہدایت کی اور انہیں باہر بھیج دیا گیا۔ سماء

by polls

dg rangers

PS 114