گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا

ویب ایڈیٹر:

کراچی: محکمہ تعلیم  سندھ نے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

سندھ بھر کے تما سرکاری اور نجی اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے یکم اگست تک ہوں گی۔ 3 جون کو تمام اسکول دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔



موسم گرما میں تمام اسکولوں میں یکم جون سے تعطیلات کا فیصلہ اسٹئیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا تھا۔ اجلاس میں شریک بورڈ سربراہان، سیکرٹری تعلیم اورنجی اسکولوں کے نمائندوں نے فیصلے محکمہ تعلیم کے فیصلے سے اتفاق کیا تھا۔ سماء

کا

tragic

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div