پی پی کارکن پولنگ اسٹیشنوں پرقبضے کررہے ہیں
حلقہ پی ایس 114 میں ضمنی انتخاب سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارکا کہنا ہے کہ پی پی کارکن پولنگ اسٹیشنوں پرقبضے کررہے ہیں، ووٹنگ کے دوران دھاندلی کی جارہی ہے۔ کشمیر کالونی میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے فاروق ستار بولے کہ یہ انتخاب نہیں ریفرنڈم ہے،پولیس جانبدارہوچکی ہے۔ مزید کیا کہا؟ سنیے