پپوسارے پرچوں میں فیل ہوگیا

QM OPP REAX PKG 08-07

وفاقی وزراء نے پاناما کیس کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی پر گولہ باری کی تو اپوزیشن رہنما بھڑک اٹھے۔۔ شیخ رشید نے کہا کہ کھیل ختم  پیسہ ہضم، پپو سارے پرچوں میں فیل ہوگیا۔ اعتزاز احسن بولے جے آئی ٹی پر نہیں سپریم کورٹ پر حملہ کیا گیا جبکہ بابراعوان نے لڈو ہاضمہ خراب ہونے کی وجہ قرار دے دیے ۔ دیکھیے یہ رپورٹ

JIT

SHAIKH RASHEED

AITEZAZ AHSAN

Babar awan

Tabool ads will show in this div