سانحہ صفورا میں ملوث دہشت گردوں کے سیاسی ونگ کو بے نقاب کیا جائے، متحدہ

ویب ایڈیٹر

کراچی : خواجہ اظہار الحسن نے سانحہ صفورا میں ملوث دہشت گردوں کے سیاسی ونگ کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ کردیا۔

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار نے سانحہ صفورا پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ اسماعیلی برادری پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کے سیاسی ونگ کو بھی بے نقاب کیا جائے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ سانحہ صفورا کے تانے بانے کس طلبہ تنظیم سے ملتے ہیں یہ بھی بتایا جائے۔ سماء

Narendra Modi

passes

policy

signed

Tabool ads will show in this div