میئر کراچی کے ایم کیو ایم حقیقی سے شکوے
حمایت کے جواب میں شکایت۔ مہاجر قومی موومنٹ نے ایم کیوایم کو سپورٹ کرنے کا اعلان کیا تو میئر کراچی نے ان سے کارکنوں کی شکایت کر دی۔ وسیم اختر نے کہا وہ لائنز ایریا میں کام کرنا چاہتے ہیں لیکن حقیقی کے کارکن رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔ آفاق احمد سے درخواست ہے کہ اپنے کارکنوں کو سمجھالیں۔