رونالڈینیو سمیت آٹھ فٹبالر آج پاکستان پہنچیں گے

nintchdbpict000004092640

اسلام آباد : کھیل برائے امن کا پیغام لیے دنیا فٹ بال کے عظیم نام آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ فٹ بال دنیا کے عظیم نام رونالڈینیو، ریان، ڈیوڈ جیمز، جارج بوٹینگ، لوئس بووا، نکولس انیلکا، روبرٹ پائیرز اور ربرٹو کارلوس آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ 08DFF39A00000514-3149945-image-a-93_1436100612974 انٹرنیشنل فٹبالرز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات کریں گے، کھلاڑیوں میں ڈیوڈ جیمز، جارج بوٹینگ، لوئس بووا، نکولس انیلکا، روبرٹ پائیرز، ربرٹو کارلوس، رونالڈینیو اور ریان گگز شامل ہیں۔ رونالڈینیو فرینڈز الیون پاکستان میں جلوے دکھائے گی۔ 65-1000x499 پہلا مقابلہ آٹھ جولائی کو کراچی میں ہوگا، جب کہ نو جولائی کو دوسرے نمائشی میچ کی میزبانی لاہور کرے گا، جہاں ایک ٹیم کی کپتانی برازیل کے رونالڈینیو اور دوسری کی ویلز کے سپر اسٹار ریان گگز کریں گا۔ سماء

footballer

Manchester United

Ryan Giggs

leisure leagues

ronaldihno

Tabool ads will show in this div