سعید غنی کا متحدہ رہنماء کو کرارا جواب
پیپلزپارٹی کے رہنماء سعید غنی کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم پاکستان الیکشن سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتی ہے، اس لئے ہم پر الزامات لگا رہی ہے، اگر حکومتی مشینری استعمال ہوتی تو سب کو نظر آتی، مزید کیا کہا آئیے اپ کو دکھاتے ہیں۔