مسافر وین کھائی میں جا گری۔ 6 افراد جاں بحق

ویب ایڈیٹر:


بنوں میں مسافر وین کھائی میں جا گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ٹیم کے مطابق حادثہ لتمبر روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طبی امداد کیلئے  قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حاثے کا شکار ہونے والی مسافر وین  کوہاٹ سے کرک جارہی تھی۔ سماء

Karan Johar

coup

term

fashion show

Tabool ads will show in this div