ریحام خان کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں،ترجمان پی ٹی آئی

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : پی ٹی آئی کی ترجمان نے صاف صاف بتادیا ہے کہ چئیرمین تحریک انصاف کی اہلیہ ریحام خان کا سیاست میں آنے کا کو ئی ارادہ نہیں ہے۔

ترجمان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ کو ئی پارٹی رہنما ریحام خان کا ترجمان مقرر نہپں کیا جارہا، عمران خان کا ترجمان مقرر کئے جانے کی خبروں میں بھی کو ئی صداقت نہیں۔ میڈیا سیل میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی۔ شیریں مزاری پارٹی کی ترجمان ہے انہیں عہدے سے ہٹائے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ سماء

میں

کا

Red Zone

خان

ریحام

Tabool ads will show in this div