ضیا کے سیاسی وارثوں کا بھی جلد خاتمہ ہونے والا ہے

Qamar Zaman Speech PPP Black Day Rally Lhr 05-07

قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ بی بی کو بھی سی کلاس جیلوں میں دکھا گیاآج توباعزت طریقے سے مریم سے تفتیش ہورہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ضياء الحق نے جمہوري حکومت پر شب خون مارا۔ ضیا کے سیاسی وارثوں کا بھی جلد خاتمہ ہونےوالاہے وہ لاہور ميں مال روڈ پر یوم سیاہ ریلی سے خطاب کررہے تھے انہوں نے مزید کیا کہاسنیئے

QAMAR ZAMAN KAIRA

ZIA UL HAQ

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div