پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہے

ویب ایڈیٹر

صوابی: صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع صوابی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جبکہ حادثےمیں پائلٹ اورمعاون پائلٹ محفوظ رہے۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا جو کہ ضلع صوابی کے قریب شاہ منصور میں گر کر تباہ ہوگیا جبکہ دونوں پائلٹ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔

حادثے کے فورا بعد دونوں پائلٹ کو بے ہوشی کی حالت میں باچاخان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور منتقل کردیا گیا۔ سماء

rice

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div