عمران خان کا مریم نواز کے پروٹوکول پر تبصرہ
اسلام آباد/ چترال : مریم نواز کو جے آئی ٹی پیشی کے موقع پر ملنے والے پروٹوکول پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک پولیس افسر مریم کو سلیوٹ کرتی ہے،یہ کیا ذاق ہے، مریم کو پروٹوکول کیوں مل رہا ہے؟۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء