ملتان میں ایک اور اسکول کی چھت گر گئی

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:

ملتان میں ایک ہفتے کے دوران دوسرے اسکول میں کلاس روم کی چھت گرگئی۔

ملتان کے علاقے شریف پورہ میں واقع نجی اسکول کی نرسری جماعت کی چھت اچانک گر گئی۔ خوش قسمتی سے کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا اور کلاس روم میں موجود ننھے منے بچوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔



والدین اپنے بچوں کی زندگی بچنے پر خدا کے شکرگزار تھے تو ساتھ ہی اسکول کی حالت زار پر انتظامیہ پر برہم بھی تھے۔

ملتان میں ایک ہفتہ کے دوران اسکولوں کی چھتیں گرنے کے 2 واقعات ہوچکے ہیں لیکن انتظامیہ حرکت میں آئی اورنہ ہی اسکول مالکان نے کوئی نوٹس لیا۔ سماء

اور

ایک

اسکول

guard

Tabool ads will show in this div