بابراعوان نےخواتین کوجےآئی ٹی پیشی سےروکنےکانسخہ بتادیا

Jul 05, 2017

maryam babar

اسلام آباد / کراچی : مريم نواز کي جے آئي ٹي ميں پيشي ہو اور پي ٹي آئي خاموش رہے، ایسے تو حالات نہیں، اسی وجہ سے پی ٹی آئی کی جانب سے بابر اعوان کی زبانی نادر نسخے پیش کیے گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی کے متوالوں نے ن لیگیوں سے ایک قدم آگے چل کر پیشی سے بچنے کے نسخے پیش کردیئے۔

ٹوئٹر پر پی ٹی آئی والوں کی جانب سے بابراعوان کي ويڈيو شئير کی گئی ہے، جس ميں بابر اعوان شريف خاندان کو بتارہے ہيں کہ گھر کي خواتين سے جے آئي ٹي ميں پيشي سے روکنے کا آسان نسخہ کيا ہے۔

پي ٹي آئي نے طنز کيا ہے کہ آج جے آئي ٹي ميں ان کي پيشي ہے، جن کي ملک تو کيا بيرون ملک بھي کوئي جائيداد نہيں۔ سماء

JIT

Panama leaks

Babar awan

tweets and posts

maryam nawaz video

Tabool ads will show in this div