نیشنل بھابھی ٹیکس دینے میں بھی پیش پیش

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے سے متعلق ایف بی آر کے نوٹس کا جواب دے دیا۔


ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کپتان  کی اہلیہ ریحام خان کو ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات جمع کروانے سے متعلق نوٹس بھجوایا تھا، نوٹس کے جواب پر ریحام خان نے ایف بی آر کو ٹیکس ادائیگی کے ثبوت دے دیے ہیں۔


سماء کو حاصل ہونے والی دستاویزات کے مطابق ریحام خان نے دو ہزار بارہ تیرہ میں 3 لاکھ 35 ہزار جبکہ دو ہزار تیرہ چودہ میں  4 لاکھ 9 ہزار 500 روپے ٹیکس جمع کرایا۔ سماء

میں

ٹیکس

Tabool ads will show in this div