مریم نوازکی پیشی،بختاورکووالدہ پر بیتی سختیاں یاد آگئیں

5897461019_4d62f93331_o(1) کراچی : مریم نواز کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے موقع پر مقتول وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کو بھي بيتے لمحے ياد کرانے لگی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سابق مقتول وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے ٹوئٹر پر والدہ کے ہمراہ عدالت جانے والي یادگار تصوير شئير کي ہے۔

  5897459421_22a1abe074_o 5898022640_95508d90ba_o

5898023768_06150aacd8_o

اپنی ٹوئٹ میں بختاور کا کہنا ہے کہ اب تک کئي ماؤں کو عدالت ميں کھينچا جاچکا ہے، مگر ن ليگ ہميشہ قانون سے بالاتر رہي۔

5898055492_1c02e16cbf_z

5898055126_afba2478bd_o بے نظير بھٹو کي يہي تصوير شئير کرتے ہوئے شرميلا فاروقي نے اسحاق ڈار سے سوال کيا ڈار صاحب دل نہيں دکھتا؟ سماء

JIT

benazir bhutto

memories

MARYAM NAWAZ

Panama leaks

Sharmila Farooqui

mother and daughter

bakhtawar bhutto

karachi jail

Tabool ads will show in this div