ڈسکہ واقعہ، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے نوٹس لے لیا

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر :


لاہور : چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور احمد ملک نے ڈسکہ میں ہونے والے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منظور احمد ملک نے ڈسکہ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسکہ میں فوری طور پر رینجرز تعینات کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ سیشن جج سیالکوٹ اور ڈسٹرکٹ سیشن جج گوجرانوالہ کو فوری طور پر ڈسکہ پہنچنے کا بھی حکم دیا ہے۔

چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ نے جج صاحبان کو واقعہ کے متعلق فوری طور پر رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس نے وکلاء رہنما کو بھی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وکلاء برادری پرامن رہے۔ سماء

لاہور

نے

لیا

receive

ashwin

Tabool ads will show in this div