دہشت گردی کے خلاف جنگ میں طویل جدوجہد کے بعد کامیابی حاصل کی

Jul 04, 2017

Army Chief Pannu Aqil Visit 04-17

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Army-Chief-Pannu-Aqil-Visit-04-17-1.mp4"][/video]

راول پنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےکہاہےکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں طویل جدوجہد کے بعد کامیابی حاصل کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آرمی گیریژن پنوں عاقل کا دورہ کیا۔ سپہ سالار کو سیکیورٹی اموراور پیشہ وارانہ تیاریوں پربریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے سربراہ نے چھٹی مردم شماری کے دوران جوانوں کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ ملکی خوشحالی کیلئے تمام ریاستی اداروں کی مدد کرتے رہیں گے۔

ان کاکہناتھاکہ ملکی مفاد سب سے مقدم ہے،امن دشمنوں  اور سماج دشمن عناصرکےخاتمے کیلئے کامیابیوں کا تسلسل جاری رکھنا ہوگا۔

آرمی چیف کاکہناتھاکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں طویل جہدوجہد کے بعد کامیابی حاصل کی۔ سماء

Tabool ads will show in this div