کراچی،آرمی چیف اہم سیکیورٹی اجلاس کی صدارت کرینگے

516c75bf17230337a70865ab37355f7a_XL کراچی : چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ آج کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج کراچی میں سیکیورٹی صورت حال سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں گورنر سندھ، وزیر اعلیٰ، کور کمانڈر، ڈی جی رینجرز سمیت دیگر اعلیٰ عسکری قیادت شریک ہوں گی۔

COAS-General-Qamar-Javed-Bajwa اہم سیکیورٹی اجلاس میں شہر قائد میں امن و امان کی صورت حال، حالیہ دہشت گردی کے واقعات اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ سماء

KARACHI OPERATION

KARACHI VISIT

QAMAR JAVED BAJWA

Tabool ads will show in this div