کراچی،موٹرسائیکل چلانےاوراس پرسواری کرنیوالےہوشیارباش

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


کراچی : ٹریفک پولیس کراچی نے موٹر سائیکل پر سفر کرنے والوں کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دیدیا ہے۔

ڈی آئی جی ٹریفک امیر شیخ کے مطابق موٹر سائیکل چلانے والوں کے علاوہ اب ساتھ سفر کرنے والوں کیلئے بھی ہیلمٹ پہننا لازمی ہوگا، جب کہ اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے چالان کیے جائیں گے، ڈی آئی جی ٹریفک کا مزید کہنا تھا کہ تین روز تک شہریوں سے اس معاملے میں نرمی برتی جائیگی,ڈی آئی جی ٹریفک نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ شہریوں کی سلامتی اور حفاظت کیلئے کیا گیا ہے۔ سماء

میں

rampage

windows

Tabool ads will show in this div