اسٹاک مارکیٹ میں 1900 پوائنٹس گرگئے
پاناما کا ہنگامہ يا کچھ اورمعاملہ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدیدمندی دیکھی گئی۔ہنڈرڈ انڈیکس میں سولہ سو پوائنٹس کی کمی ہوئی۔کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پینتالیس ہزار پوائنٹس سے نیچے آگیا۔ بروکرزنےاس معاملے پرکیاکہا،آپ بھی سنیئے۔