قتل کی ہولناک واردات کیمرے کی آنکھ میں محفوظ
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/CCTV-MEHMOODABAD-KHI-03-07-1-1.mp4"][/video]
کراچی:محمود آباد میں دوروز قبل اسٹریٹ کرائم کی واردات کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئی۔
اس واردات کی سی سی ٹی فوٹیج سماء نےحاصل کرلی ہے۔ ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہےکہ موبائل فون چھینے کی کوشش کے دوران بے رحم ڈاکوؤں نے شہری کوقتل کردیا۔ملزمان نے موبائل فون چھینااورمزاحمت پرفائرنگ کردی۔
مقتول شوکت کے گھرایک روزقبل بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔ٹیپوسلطان پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج نہیں کیاہے۔ سماء