دادی کو بھی بلا لیں؛حسن نواز کی تقریرپرمخالفین کے وار
حسن نواز نے جوڈیشل اکیڈمی کے باہر پہلی بار زبان کھولی اور پھٹ پڑے مگر سیاسی مخالفین کو ن لیگ کی بوکھلاہٹ نظر آنے لگی۔ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں ن لیگ سیاسی شہید بن کر ہمدردیاں حاصل کرنا چاہتی ہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے موٹرسائیکل چوری کرنے والوں نے اربوں چوری کرلیے اور اب پھنس گئے ہیں۔ مزید کیا کپا؟ جانیے اس رپورٹ میں