کنفینڈریشن کپ فائنل میں کھلاڑی کی چالاکی
کنفیڈریشن کپ فائنل ختم ہونے کوتھا مگر میچ کے دوران اس وقت بڑی دلچسپ صورتحال ہوگئی جب ایک جرمن پلیئر نےوقت ضائع کرنے کے لئےبال ٹانگوں میں پھنسالی ، اسکے بعد بال کو سینے سے چمٹاکر لیٹ گیا، بڑی مشکل سے اس سے بال لے کر میچ دوبارہ شروع کیا گیا