کنفینڈریشن کپ فائنل میں کھلاڑی کی چالاکی

German Player Antic Nat 03-07

کنفیڈریشن کپ فائنل ختم ہونے کوتھا مگر میچ کے دوران اس وقت بڑی دلچسپ صورتحال  ہوگئی جب ایک جرمن پلیئر نےوقت ضائع کرنے کے لئےبال ٹانگوں میں پھنسالی ، اسکے بعد بال کو سینے سے چمٹاکر لیٹ گیا، بڑی مشکل سے اس سے بال لے کر میچ دوبارہ شروع کیا گیا

Confederations Cup

player's trick in confederations cup final

Tabool ads will show in this div