راولپنڈی میں نامعلوم افراد نے دو بسیں جلادیں، وزیر داخلہ کا نوٹس

ویب ایڈیٹر

راولپنڈی: ضلع راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں میں نامعلوم افراد نے اڈہ پر کھڑی دو اے سی کوسٹرز کو آگ لگا دی، وزیر داخلہ چوہدری نثار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔

اڈہ منیجر، توصیف شاہ کے مطابق، گزشتہ رات نامعلوم افراد نے اڈے پر کھڑی دو بسوں کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، آگ سے کوسٹر کے شیشے ٹوٹے تو گاڑیوں میں سوئے ڈرائیورز اور کنڈیکٹرز نے بمشکل اپنی جان بچائی۔

دہشت گردی یا سیاسی چپقلش، وزیر داخلہ چوہدری نثار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس سے رپورٹ طلب کر لی، پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر ضابطے کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

چوہدری نثار کی ہدایت پر 16 مئی سے کلر سیداں سے راولپنڈی کیلئے ایئرکنڈیشن کوسٹر سروس کا آغاز کیا گیا تھا۔ سماء

میں

MQM

کو

نے

سی

Murder

karzai

دی

package

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div